کمیونٹی نیوز
نوید وڑائچ پی ٹی آئی امریکہ کے قائمقام نائب صدر مقرر
نوید وڑائچ پی ٹی آئی امریکہ کے قائمقام نائب صدر مقرر
پی ٹی آئی امریکہ نے اپنے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں نوید وڑائچ کوپارٹی کا قائمقام نائب صدر مقر کیا ہے۔ یہ اجلاس 25 فروری 2021 کو منعقد ہوا۔ پی ٹی آئی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی نے ایگزیکٹو بورڈ کے اس اجلاس کا خیر مقدم کیا اور انہیں اس عہدہ ملنے کی مبارکباد دی۔