کمیونٹی نیوز

پی ٹی آئی کینیڈا انٹرا پارٹی الیکشن 2021 کے شیڈول کا اعلان

پی ٹی آئی کینیڈا پارٹی انتخابات کا اعلان کردیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کینیڈا کے سینئیر رہنما کامران علی نے بتایا کہ پی ٹی آئی پارٹی انتخابات کی سرگرمیاں 15 مارچ 2021 سے شروع ہوجائیں گی، جو کہ پی ٹی آئی ممبرشپ کی آخری تاریخ ہوگی۔
20 مارچ کو ممبرشپ لسٹ کو شائع کردیا جائے گا۔ جبکہ 25 مارچ کو نامینیشن اور سیلف ڈیکلاریشن فاوم دستیاب ہوں گے۔ انتخابی سرگرمیوں کا مزید شیڈول کچھ اس طرح ہے:
29 مارچ، 2021: انتخابی مقابلہ بازوں کا اعلان
30 مارچ، 2021: کسی بھی شکایت ریکارڈ کروانے کی ڈیڈلائن
2 اپریل، 2021: امیدواروں کے لئے ووٹ کے ضابطہ کار کا اعلان
5 اپریل، 2021: انتخابی مہم کی آخری تاریخ
7 اپریل، 2021: انتخابات کا دن

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button