کینیڈا

کینیڈا کے انتخابات میں چین کی مداخلت کی کوشش کی تردید

چین نے کینیڈا کے انتخابات میں مداخلت کی کوشش کی تردید کی ہے۔ چینی وزیر خارجہ کن گینگ نے اس غلط فہمی کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہےکہ کینیڈا میں چینی سفارتخانے نے کینیڈا کے انتخابات میں مداخلت کی کوشش نہیں کی۔

انہوں نے کہا کہ کینیڈا میں چین کے سفارت خانے میں سفارتی تعلقات سے متعلق ویانا کنونشن کی پاسداری کی گئی ہے اور وہ چین کینیڈا تعلقات کو فروغ دینے کے ساتھ ساتھ مختلف شعبوں میں تبادلے اور تعاون کے لئے پرعزم ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button