پاکستان
-
امریکا نے پاکستان کو کالعدم جماعت تحریک طالبان پاکستان کے خلاف جنگ میں مدد کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کو شکست دینا دونوں ممالک کا مشترکہ مفاد ہے
امریکا نے بھارت اور پاکستان کو اپنے اختلافات کو دور کرنے میں مدد کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ دونوں…
Read More » -
پاک افغان بارڈر پر جاری تناؤ کا حل تلاش کرنے اور بحالی امن کی کوشش کے لیے چمن سے تعلق رکھنے والے مذہبی اسکالرز اور قبائلی عمائدین پر مشتمل ایک وفد قندھار روانہ ہوگیا
وفد سرحدی جھڑپوں کے معاملے پر افغان طالبان قیادت کے ساتھ مذاکرات کرے گا۔ مقامی انتظامیہ کے ایک عہدیدار نے…
Read More » -
اتوار کو لاہور سیاسی سرگرمیوں کا گڑھ بنا رہا جہاں اس سیاسی ہلچل کا مقصد پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کو تحلیل ہونے سے روکنا تھا کیونکہ وزیراعظم شہباز شریف، سابق صدر آصف زرداری اور سابق وزیراعظم چودھری شجاعت نے ایک دوسرے سے الگ الگ ملاقاتیں کیں تاکہ اس بحرانی صورتحال سے نکلنے کا راستہ تلاش کیا جا سکے
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے جمعہ کو دونوں صوبائی اسمبلیوں اسمبلیاں تحلیل کرنے کے اعلان کی…
Read More » -
بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے بلاول بھٹو کے نریندر مودی کے خلاف ریمارکس پر ملک گیر احتجاج کیا، جس پر پاکستان کے وزیرخارجہ نے کہا کہ بی جے پی میرے خلاف نہیں بلکہ بھارت میں مسلمانوں کے ساتھ ہونے والے امتیازی سلوک اور نفرت کے خلاف احتجاج کریں
ڈان اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق 15 دسمبر کو اقوام متحدہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے بھارتی وزیراعظم…
Read More » -
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان سیاسی کشیدگی کو ختم کرنے کی ایک اور کوشش اس وقت بے نتیجہ ثابت ہوئی جب ان سے ملاقات کے فوراً بعد وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے واضح کیا کہ اگر عمران خان نے اسمبلیاں تحلیل کیں تو پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن لڑنے کے لیے تیار ہے
سینیئر وزرا ایاز صادق اور اعظم نذیر تارڑ نے صدر عارف علوی سے ملاقات کی جس کے فوراً بعد صدر…
Read More » -
شمالی وزیرستان کے ضلع میرانشاہ میں خودکش حملے کے نتیجے میں 3 شہری جاں بحق اور 9 سیکیورٹی اہلکار سمیت 14 زخمی ہوگئے۔
ڈان اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق سیکیورٹی اہلکاروں کی گاڑی تحصیل دتہ خیل سے میرانشاہ جارہی تھی کہ اسی دوران موٹر…
Read More » -
جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے ارکان قومی اسمبلی نے سیلاب سے متاثرہ 3 اضلاع میں ہونے والے نقصانات کا تخمینہ لگانے کے لیے کیے گئے سروے میں مبینہ غلطیوں پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ متاثرہ افراد کے ناموں والی فہرستیں سیاسی وابستگیوں کی بنیاد پر مرتب کی گئیں
پی ٹی آئی کے منحرف اراکین سردار ریاض مزاری (راجن پور) اور افضل ڈھانڈلہ (بھکر) نے ایک توجہ دلاؤ نوٹس…
Read More » -
چار سال کے طویل وقفے کے بعد مسلم لیگ(ن) کے منحرف رہنما چوہدری نثار علی خان کی سیاسی منظرنامے پر دوبارہ واپسی ہوئی ہے جہاں انہوں نے اپنے دو مختلف حلقوں میں حامیوں سے ملاقاتوں کے بعد یہ اعلان کیا ہے کہ وہ سیاسی کھیل سے باہر نہیں ہیں اور وہ آئندہ عام انتخابات میں حصہ لیں گے
تجربہ کار سیاستدان نے 2018 کے عام انتخابات میں آزاد امیدوار کی حیثیت سے جیپ کے انتخابی نشان کے ساتھ…
Read More » -
سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے ریکوڈک مائننگ پراجیکٹ کی سیٹلمنٹ ڈیل پر دستخط کی راہ ہموار کرنے والے فارن انویسٹمنٹ (پروموشن اینڈ پروٹیکشن) بل 2022 کی منظوری کی مخالفت کرتے ہوئے اس قانون کو 18ویں ترمیم کو واپس لینے کی کوشش قرار دیا۔
ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما رضا ربانی نے مشاہدہ کیا کہ پارلیمنٹ تنہا کھڑی ہے کیونکہ…
Read More » -
دفتر خارجہ نے چمن میں افغان فورسز کی بلا اشتعال گولہ باری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کے افسوسناک واقعات دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات کے مطابق نہیں ہیں
دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ افغان حکام کو مطلع کر دیا گیا ہے کہ…
Read More »