کینیڈا

سمکو،انٹاریو میں آگ لگنے سے 1 ہلاک، 2 زخمی

نارفوک او پی پی کا کہنا ہے کہ اتوار کی صبح سمکو، انٹاریو میں آگ لگنے سے ایک شخص ہلاک اور دو زخمی ہو گئے ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ صبح 12 بجکر 45 منٹ کے قریب ایمرجنسی عملے کو کوئین اسٹریٹ اور رابنسن اسٹریٹ کی رہائش گاہ پر بلایا گیا۔

فائر کریو نے آگ پر جلد قابو پالیا اور یہ پڑوسی گھروں میں نہیں پھیل سکی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دو افراد کو ریسکیو کیا گیا اور اسپتال میں ان کا علاج جاری ہے۔

او پی پی کا کہنا ہے کہ ایک شخص فائر کریو کے ذریعے گھر کے اندر مردہ پایا گیا۔

اونٹاریو فائر مارشل کا دفتر تحقیقات کر رہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
adana eskort - eskort adana - mersin eskort - eskort mersin - eskort - adana eskort bayan - eskort bayan adana - mersin eskort bayan