کینیڈا

پیر سے کیوبیک کے بڑے ریٹیل سٹورز میں داخل ہونے کے لئے ویکسینیشن کے ثبوت کی ضرورت

پیر سے کیوبیک بھر میں بڑے ریٹیل سٹورز میں داخل ہونے کے لئے کوویڈ-19 کے خلاف ویکسینیشن کا ثبوت درکار ہے۔

پریمئر فرانکائس لیگولٹ نے پہلے اعلان کیا تھا کہ اگر کیوبیک کے لوگ 1500 مربع میٹر یا اس سے بڑے اسٹورز میں داخل ہونا چاہتے ہیں تو انہیں پیر سے اپنا ویکسینیشن پاسپورٹ دکھانا ہوگا۔

پروف آف ویکسینیشن کی ضروریات کا اطلاق ان سٹورز پر نہیں ہوتا جو بنیادی طور پر فارمیسی یا گروسری مصنوعات فروخت کرتے ہیں۔

کیوبیک نے گذشتہ ہفتے اپنے ویکسینیشن پاسپورٹ نظام کو بھنگ اور شراب کی دکانوں تک توسیع دی تھی۔

جونیئر وزیر صحت لیونل کارمینٹ آج سہ پہر کے بعد صوبے کی ویکسینیشن مہم کے سربراہ ڈینیل پارے کے ساتھ کیوبیک کے غیر ویکسین شدہ لوگوں کے لئے نئے منصوبے کا اعلان کرنے والے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
adana eskort - eskort adana - mersin eskort - eskort mersin - eskort - adana eskort bayan - eskort bayan adana - mersin eskort bayan